ریاست میں اردوزبان بڑے پیمانے پربولی جاتی ہے ۔ اقلیتی طبقات کے افراد تک حکومت کی سبھی یوجنا ئیں ،فیصلے اوررونما ہونے والے تمام تر اہم واقعات کو پہنچانے کے کام اردو زبان میں لوک راجیہ جنوری ۱۹۷۴؁ سے کامیابی کے ساتھ انجام دے رہا ہے۔ اقلیتی طبقات کی عوام کے نقطہ نظر سے کار آمد اور مفید یوجنائیں اور فیصلوں کی معلومات اس میںخاص طور سےپیش کی جاتی ہے ۔

लोकराज्य उर्दू |

ویمن ٹو سپر ویمن!

اگر معاشرے کو بااختیار بنانا ہے تو معاشرے میں خواتین کو بااختیار بنانا ہوگا۔ ریاستی حکومت خواتین کی جامع ترقی کے لئے کوشاں ہے۔

लोकराज्य उर्दू |

مراٹھی بولتا ہے ، مراٹھی سنتا ہے ، مراٹھی جانتا ہے ، مراٹھی کو مانتا ہے

تحقیق کی بنیاد پر ، یہ واضح ہے کہ مہاراشٹری (مراٹھی) زبان کم از کم 2500 سال پرانی ہے۔

लोकराज्य उर्दू |

کسانوں کو لاکھوں کی امداد

مہاتما جیوتیرو پھلے کسانوں سے قرض سے متعلق امدادی اسکیم۔ کسانوں کی پریشانیوں کو دور کرنے کے لئے آسان اور شفاف قرضوں سے نجات کی اسکیم۔